زوجہ شوکت علی انتقال کرگئیں

  زوجہ شوکت علی انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(پ ر) زوجہ شوکت علی جو بریگیڈئیر فہیم عارف (پاک آرمی) اور انجینئر ناظم علی،فیصل شوکت کی والد ماجدہ تھی اے این پی سٹی ڈسٹرکٹ پشاور کے سابق ضلعی جنرل سیکرٹری وممبر مرکزی جنرل کونسلر نوا ب علی یوسفزئی،ڈاکٹر طارق عزیز،ماسٹر فاروق عزیز کی بھابھی،انجینئر ایمل خان کی چچی اورسابق ایس ڈی او ٹاؤن فور کی کلیم اللہ اور ناصر عباس کی خوشدامن تھی۔