ڈاکٹر منظور کے والد عظیم خان استاد وفات پا گئے

    ڈاکٹر منظور کے والد عظیم خان استاد وفات پا گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
صوابی(بیورورپورٹ) جمعیت علماء اسلام کے رہنما ڈاکٹر منظور کے والد عظیم خان استاد وفات پا گئے انہیں منگل کی شام اپنے آبائی قبر ستان واقع موضع ڈاگئی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی رسم قل کل بروز جمعرات ادا کی جائے گی۔