جوبلی انشورنس چوتھی سنوکر ماسٹرز نیشنل چمپئن شپ پنجاب کے محمد آصف نے بازی مارلی

جوبلی انشورنس چوتھی سنوکر ماسٹرز نیشنل چمپئن شپ پنجاب کے محمد آصف نے بازی ...

  



اسلام آباد اے پی پی)پنجاب کے محمد آصف ٹوبہ نے چوتھی سنوکر جوبلی انشورنس ماسٹرز نیشنل چیمپین شپ جیت لی، انہوں نے فائنل میں نے سندھ کے شاداب بیگ کو شکست دے کر چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ گذشتہ روز پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے سنوکر ہال میں کھیلے گئے چیمپئن شپ کے فائنل میں پنجاب کے پنجاب کے محمد آصف ٹوبہ نے سندھ کے شاداب بیگ کو 5-1 سے ہرا کر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ اس سے قبل پنجاب کے محمد آصف ٹوبہ نے خیبر پختونخوا کے یاسر شہزاد کو 4-0 سے اور سندھ کے شاداب بیگ نے پنجاب شاہد شفیق کو 4-2 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔ فائنل کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے

مزید : کھیل اور کھلاڑی