لاہور میں شدید بارشوں سے سپورٹس کمپلیکس میں کھیلوں کی سرگرمیاں معطل

  لاہور میں شدید بارشوں سے سپورٹس کمپلیکس میں کھیلوں کی سرگرمیاں معطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (آن لائن) صوبائی دارلحکومت لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں سے جاری بارش کے باعث نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں تمام آؤٹ ڈور کھیلوں کی سرگرمیاں معطل کردی گئیں ہیں جبکہ بارش کا پانی نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں جمع ہوگیا ہے۔ آؤٹ ڈور سپورٹس سرگرمیوں کا آغاز موسم کی تبدیلی کے بعد دوبارہ کیا جائیگا۔