قومی وویمنز ٹیم ورلڈ کپ کیلئے 31 جنوری کو روانہ ہوہوگی

قومی وویمنز ٹیم ورلڈ کپ کیلئے 31 جنوری کو روانہ ہوہوگی

  



اسلام آباد (این این آئی)بسمہ معروف کی قیادت میں پاکستان کی 15رکنی ٹیم آسٹریلیا میں منعقد ہونے والے آئی سی سی وویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے 31 جنوری کو روانہ ہوگی،21 فروری سے 8 مارچ تک کھیلے جانے والے ورلڈ کپ سے قبل وویمنز ٹیم آسٹریلیا میں وارم اپ میچ بھی کھیلے گی۔ یاد رہے کہ سابق کپتان عروج ممتاز کی سربراہی میں کام کرنے والی وویمنز سلیکشن کمیٹی جس میں باقی دو سلیکٹرز اسماویہ اقبال اور مرینہ اقبال ہیں.، انہوں نے ورلڈ کپ کے لیے جس ٹیم کا انتخاب کیا، اس میں سابق کپتان ثناء میر کا نام شامل

مزید : کھیل اور کھلاڑی