بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم وطن واپس روانہ ہوگئی، فول پروف سکیورٹی پر شکریہ ادا

  بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم وطن واپس روانہ ہوگئی، فول پروف سکیورٹی پر شکریہ ادا

  



لاہور (آن لائن) قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلی جانیوالی پاک بنگلہ دیش ٹی ٹونٹی سیریز کے لئے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئی مہمان بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم واپس وطن روانہ ہوگئی۔ پی سی بی حکام نے مہمان ٹیم کو علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے الوادع کیا۔ ایک خصوصی طیارے کے ذریعے اپنے وطن واپس جانیوالی ٹیم کے کپتان نے انہیں فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے پر پاکستان حکومت کا شکریہ ادا کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی