صوبائی دارالحکومت،ڈکییتی چوری کی متعدد وارداتیں،شہری لاکھوں کے مال و زر سے محروم

  صوبائی دارالحکومت،ڈکییتی چوری کی متعدد وارداتیں،شہری لاکھوں کے مال و زر ...

  



لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔تفصیلات کے مطابق با غبا نپو رہ کے علا قہ میں سر فر از کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر3لاکھ30ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن،گر ین ٹاؤ ن کے علا قہ میں کا شف کے گھر میں اس کی فیملی سے 2 لاکھ 95 ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات۔ لٹن روڈ کے علا قے میں جمیل کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ75ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان۔پر انی انا ر کلی کے علا قہ میں عا مر کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لاکھ 55 ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن،مغل پو رہ کے علا قہ میں اشر ف کے گھرمیں اس کی فیملی سے1لاکھ 90ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات۔شا ہد رہ ٹاؤ ن کے علا قہ سے اظہا ر کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ55ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،فیکٹر ی ایر یا کے علا قہ میں یو سف کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ40 ہزار کی نقدی اور مو با ئل فو ن چھین لیا۔غا لب ما ر کیٹ،غا زی آ با د اورلا ڑ ی اڈہ میں گاڑیاں اورجو ہر ٹا? ن،گڑ ھی شا ہو،شا د با غ،وحد ت کا لو نی،با ٹا پو ر،کو ٹ لکھپت اوررائیو نڈمیں موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔

مزید : علاقائی