شیخوپورہ: چور واپڈا کا 100کے وی کا ٹرانسفارمر لے کر فرار

شیخوپورہ: چور واپڈا کا 100کے وی کا ٹرانسفارمر لے کر فرار

  



شیخوپورہ(بیورورپورٹ)لاہور روڈ کی آباد ی شیراز گارڈن سے نامعلوم چورو ں کا گروہ محکمہ واپڈا کا 100 KVA کا ٹرانسفارمر اتار کر لے گئے، اس ٹرانسفارمر کے ساتھ ہیوی تارے لگی ہوئی تھیں، لیسکو کا کہنا ہیں یہ عام چوورں کا کام نہیں ہے اس میں ٹیکنکل چوروں کا نیٹ ورک شامل لگتا ہے،ٹرانسفارمر کا مقدمہ درج کروانے کے لیئے ایل ایس ذیشان یوسف رندھاوا کی مدعیت میں تھا نہ سٹی بی ڈویثرن میں درخواست جمع کروادی گئی ہیں پولیس نے تفیتش شروع کر دی ہیں۔

مزید : علاقائی