فیروزوالہ: ملزمان نے محنت کش کی بیٹی کو اغواء کرلیا، مقدمہ درج

فیروزوالہ: ملزمان نے محنت کش کی بیٹی کو اغواء کرلیا، مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


فیروزوالہ (نمائندہ پاکستان) جی ٹی روڈ کی آبادی سیدہم میں علی رضا اور اس کے ساتھیوں نے محنت کش کی جواں سالہ بیٹی (ص) کو اغواء کر لیا فرار ہو گئے۔ صدر پولیس نے مغویہ کے والد کی رپورٹ پر ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -