قصورمیں آ وا ر ہ کتو ں کا را ج راہ جاتے 2 سا لہ بچے کو کا ٹلیا

  قصورمیں آ وا ر ہ کتو ں کا را ج راہ جاتے 2 سا لہ بچے کو کا ٹلیا

  



قصور(بیورورپورٹ)ضلعی انتظا میہ کی بے حسی سے ضلع بھر میں آ وا ر ہ کتو ں کا را ج آ وا ر ہ کتے نے دو سا لہ بچے کو کا ٹ کر ز خمی کر دیا۔ تفصیل کے مطا بق ضلع بھر میں چلا ئی گئی کتے ما ر مہم بر ی طر ح نا کا م ہو چکی ہے گلیو ں محلو ں میں کتو ں کی ٹو لیا ں پھر رہی ہو تی ہیں جن کے خو ف سے بچے گھر و ں سے با ہر نہیں نکلتے عو ر تو ں کا با ہر جا نا بھی خطر ہ بن چکا ہے الہ آ با د میں با ہر کھیلتے ہو ئے دو سا لہ ازا ن مشتا ق کو آ وا ر ہ کتے نے کا ٹ کر ز خمی کر دیا علا قہ مکینو ں کے خو ف میں مز ید اضا فہ ہو ا ہے۔ سیا سی، سما جی اور مذ ہبی حلقو ں نے ڈپٹی کمشنر قصور سے مطا لبہ کیا ہے کہ ضلع بھر میں آ وا ر ہ کتو ں کو ما ر نے کی تنظیم چلا ئیں تا کہ بچے بو ڑ ھے اور خوا تین کسی خو ف کے بغیر گھر و ں سے با ہر نکل سکیں۔

مزید : علاقائی