صدر نے قومی اسمبلی کااجلاس کل طلب کر لیا

صدر نے قومی اسمبلی کااجلاس کل طلب کر لیا

  



اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) صدر مملکت ڈاکٹر عاف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس (کل)جمعرات کو طلب کر لیا۔ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ 30جنوری 2020بروز جمعرات شام 4بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا ہے۔صدر نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54کی شق 1کے تحت طلب کیا ہے۔

قومی اسمبلی

مزید : صفحہ اول