ترک صدر کا دوروزہ دورے پر پاکستان آنے کا امکان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردوان کا دوروزہ دورے پر پاکستان آنے کا امکان ہے۔نجی نیوز چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق ترک صدر 13فروری کو پاکستان کا ممکنہ دورہ کریں گے۔وہ ایک دن پاکستان میں قیام کریں گے اور اس دوران وزیر اعظم عمران خان سمیت دیگر اہم شخصیات سے ملاقات کریں گے۔
ترک صدر