چیئرمین نیب کااے ٹی ایم فراڈ کا نوٹس جعل سازوں کیخلاف کارروائی کاحکم

  چیئرمین نیب کااے ٹی ایم فراڈ کا نوٹس جعل سازوں کیخلاف کارروائی کاحکم

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،نیوزایجنسیاں) چیئرمین نیب نے اے ٹی ایم فراڈ کا نوٹس لیتے ہوئے جعل سازوں کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا۔جاوید اقبال کا کہنا تھا اے ٹی ایم کارڈ بلاک کر کے جعلی نمبروں پر رابطے کا کہا جاتا ہے، فون پر کہا جاتا ہے جلد نیب اور دیگر ادارے آپ سے رابطہ کریں گے، نیب کو بدنام کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے، اگر کوئی جعلی افسر بن کر کال کرتا ہے تو نیب کو فوری اطلاع دی جائے۔

چیئرمین نیب

مزید : صفحہ اول