ڈیرہ: زرتاج گل کے د یوراخوندتیموررضاکی نمازجناز ہ ادا،کل لائبریری گراؤنڈ میں قرآن خوانی

  ڈیرہ: زرتاج گل کے د یوراخوندتیموررضاکی نمازجناز ہ ادا،کل لائبریری گراؤنڈ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ڈیرہ غازیخان(سٹی رپورٹر): وفاقی وزیرمملکت زرتاج گل کے دیور اور میٹروپولیٹن کارپوریشن کے سابق صدر اخوند ہمایوں رضا کے سگے بھائی اخوند تیمور رضا بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ہیں (بقیہ نمبر14صفحہ12پر)

مرحوم کا نمازہ جنازہ فٹ بال گروانڈ میں اداکردیا گیا، ایصا ل ثواب کے لئے قرآن خوانی بروز جمعرات 30 جنوری کو سٹی پارک کے لائبریری گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی،نماز جنازہ میں ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی،سابق ایم پی اے سید عبدالعلیم شاہ،شبلی شب خیز غوری،محمد لطیف خان پتافی،ملک حنیف آرائیں،ملک محبوب ثاقب ایڈووکیٹ،سردار جعفر خان بزدار،طاہر بلال طور، سرادر عبدالستار کھوسہ،ملک سلیم ایڈووکیٹ،سلیم رضا کاکڑایڈووکیٹ،صادق کھاوڑ،سید عمران شاہ،نعیم بغلانی،سرداراحمد نیازی،اے ڈی لغاری،ملک خادم ڈھولن،اللہ وسایا لنگاہ،ایکسیئن واپڈا،ممتاز احمد سولنگی،حسین نیازی،سردار شریف خان لغاری،جان عالم لغاری،جاویداسحاق مستوئی،ملک حبیب جڑھ،فرحان بھٹہ ایڈووکیٹ کے علاوہ کثیر تعداد میں وکلاء،ڈاکٹر سیاسی و سماجی رہنماؤں وکارکنان،تاجروں،سینکڑوں شہریوں نے شرکت کی اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے.
قرآن خوانی