رنگیل پور سمیت مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 42 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق

  رنگیل پور سمیت مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 42 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق

  



ملتان (وقا ئع نگار)پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تھانہ شاہ شمس کے علاقے رنگیل پور،چکی لوہاراں والی اور شفقت گارڈن میں مشترکہ طور پر سرچ آپریشن کیا(بقیہ نمبر28صفحہ12پر)

ہے۔42 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی-اس دوران داخلہ و خارجی راستوں پر کڑی ناکہ بندی کی گئی۔ہر آنے جانے والے افراد کو مکمل تلاشی اور تصدیق کے بعد جانے دیا گیا ہے

تصدیق

مزید : ملتان صفحہ آخر