محصول چونگیو ں کانظام بحال کرنے پر غور، جلد اہم فیصلوں کا امکان
خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت کا ملک بھر میں محصول چونگیوں کی بحالی کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے ذرائع کے مطابق محصول چونگیوں کی مد میں ہونیوالی آمدن، بلدیاتی اداروں پر خرچ کی جائیگی خانیوال سمیت ملک بھر میں ایک محتاط اندازے کے مطابق محصول چونگیوں کی مدمیں ہونے والی آمد ن کا تخمینہ 50ارب روپے لگایا گیاہے اور یہ رقم بلدیاتی اداروں پر خرچ کرنے سے بلدیاتی اداروں کی مالی مشکلات کو کم کرنے میں معاون ثابت۔اس لئے حکومت نے محصول چونگیوں (بقیہ نمبر44صفحہ12پر)
کے نظام کو بحال کرنے کیلئے اقدامات کا آغاز کردیا ہے۔
امکان