چیئرمین ہوپ شاہد رفیق کی ایڈیشنل،سینئر جوائنٹ سیکرٹری حج سے ملاقات
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)مرکزی چیئرمین ہوپ شاہد رفیق کی قیادت میں وفد کی ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور،سینئر جوائنٹ سیکرٹری حج سے ملاقات، ایڈیشنل سیکرٹری داؤد احمد بریچ،جوائنٹ سیکر ٹری حج زینت حسین بنگش سے زونلز چیئرمین کا تعارف کرا یا گیا، حج 2020ء کا آپریشن مثالی بنانے کیلئے مل کر کام کرنے کا عزم،ملاقات کرنے والوں میں سینئر وائس چیئرمین زعیم اختر صدیقی،پنجاب کے چیئرمین خرم ثقلین،کے پی کے کے چیئرمین جمال خان،بلوچستان کے چیئرمین سعد ملوک،اسلام آباد کے چیئرمین قاضی جمیل جابر،سندھ زون کے چیئرمین محمد سعید شامل تھے،دونوں طرف سے حج پالیسی2020ء کے حوالے سے جلد دوبارہ میٹنگ کا فیصلہ کیا گیا۔
ملاقات