پیر نور الحق قادری کا شاہ احمد نورانی مرحوم کی اہلیہ، مولانا الیاس قادری کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

  پیر نور الحق قادری کا شاہ احمد نورانی مرحوم کی اہلیہ، مولانا الیاس قادری ...

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)سابق امیر اہلسنت جمیعت علماء پاکستان کے سابق صدر شاہ احمد نورانی مرحوم کی اہلیہ انتقال کر گئیں،معروف مذہبی سکالرز مولانا الیاس قادری کی ہمشیرہ بھی کراچی میں انتقال کر گئیں،وفاقی وزیر مذہبی اور پیر نور الحق قادری نے مرحومین کے انتقال پرگہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ مصیبت اور غم کی اس گھڑی میں لواحقین کو صبر جمیل اور مرحومین کے لیے مغفرت کی دعا کی ہے۔

تعزیت

مزید : صفحہ آخر