صادق آبادمیں آگ سے متاثرہ گیس پائپ لائن کی مرمت جاری،ایس این جی پی ایل

صادق آبادمیں آگ سے متاثرہ گیس پائپ لائن کی مرمت جاری،ایس این جی پی ایل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خصوصی رپورٹ)ایس این جی پی ایل حکام نے کہا ہے کہ صادق آباد کے قریب گیس پائپ لائن میں لگنے والی آگ پر سوموار اور منگل کی درمیانی شب قابو پا کرقادرپور فیلڈسے متبادل لائن کے ذریعے گیس کی فراہمی بحا شروع کردی گئی۔سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز حکام کے مطابق واقعہ کی وجوہات کاجا ئزہ لینے کیلئے پو لیس تحقیق اور شواہد اکھٹے کر رہی ہے۔ پو لیس سے سکیورٹی کلیرنس ملنے کے بعد مرمتی کام شروع کر دیا جو آج رات تک مکمل ہو نے کی قوی امید ہے۔
ایس این جی پی ایل

مزید :

صفحہ آخر -