حمزہ شہباز کی پنجاب اسمبلی آمد کے باوجود ایوان سے”غیر حاضری“

  حمزہ شہباز کی پنجاب اسمبلی آمد کے باوجود ایوان سے”غیر حاضری“

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(آئی این پی) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شر یف کی پنجاب اسمبلی آمد کے باوجود ایوان سے”غیر حاضری“۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقعہ پر حمزہ شہبا زشر یف اسمبلی سیکرٹر یٹ آئے ایوان میں آنے کی بجائے اپنے چیمبرز میں ہی بیٹھے رہے پوزیشن لیڈر حمزہ شہباز اپنے چیمبر میں سیاسی ملاقاتیں کرنے میں مصروف رہے۔
حمزہ شہباز

مزید :

صفحہ آخر -