خواتین کو بائیو میٹرک تصدیق پر اے ٹی ایم کے ذریعے ادائیگیاں کی جا رہی ہیں، ڈاکٹر ثانیہ نشتر

  خواتین کو بائیو میٹرک تصدیق پر اے ٹی ایم کے ذریعے ادائیگیاں کی جا رہی ہیں، ...

  



اسلام آباد (آئی این پی) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ بینک الفلاح پشاور کے شوبہ بازار برانچ میں کفالت کے تحت متعارف کردہ ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام کاجائزہ لیاگیا جہاں پر غریب لوگوں کو ادائیگی کی جارہی ہے۔ منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ خواتین کو پر وقار اور شفاف انداز میں بائیو میٹرک تصدیق پر اے ٹی ایم بینک برانچ کے ذریعے ادائیگیاں کی جا رہی ہیں۔

ڈاکٹر ثانیہ نشتر

مزید : صفحہ آخر