انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان میں ڈپلومہ کیلئے درخواستیں طلب

انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان میں ڈپلومہ کیلئے درخواستیں طلب

  



ملتان (وقا ئع نگار) چودھری پرویز الہی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان میں ڈپلومہ ان کارڈیالوجی میں داخلہ کیلئے درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں۔سیٹوں کی تعداد 5 ہے۔جن کیلئے ڈاکٹر 17 فروری 2020 تک درخواستیں جمع کرواسکتے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر