چودھری شجاعت سے مسلم لیگ خواتین ونگ کے وفد کی ملاقات

چودھری شجاعت سے مسلم لیگ خواتین ونگ کے وفد کی ملاقات

  



اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ کی صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے مسلم لیگ خواتین ونگ کی صدر ایم این اے مسسز فرخ خان نے مسلم لیگی خواتین کے وفد کہ ہمراہ ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ خواتین نے چودھری شجاعت حسین کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد بھی پیش کی۔ اس موقع پر چودھری شجاعت حسین نے خواتین اور مسلم لیگ کے سنیر نائب صدر یوسف خان ہوتی اور ڈاکٹر امجد کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹا۔

چودھری شجاعت

مزید : صفحہ آخر