5فروری: کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پروگرامزفائنل

  5فروری: کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پروگرامزفائنل

  



ملتان(سٹاف رپورٹر) صوبے بھرکے سکولوں میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 فروری کو پروگرامز کے انعقاد کا کیا فیصلہ کرلیا گیا، اس سلسلے میں جاری مراسلے میں افسران تعلیم اور سکولز سربراہان کو کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھاتی تسلط (بقیہ نمبر39صفحہ7پر)

کے خلاف اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے تمام سکولوں میں مضمون نویسی، فوٹو گرافی، تقریری مقابلے کرائیں جن میں کشمیریوں پر ہونے والے مظالم اور ان کی جد وجہد کو نمایاں کیا گیا ہو وزیراعلیٰ اس ایونٹ میں دلچسپی رکھتے ہیں‘ اس لئے ایونٹس کی تصاویر اور فوٹیج کے ساتھ رپورٹ ارسال کی جائے گی۔

فائنل

مزید : ملتان صفحہ آخر