معمولی جرائم میں قید افراد کو شخصی ضمانت پررہاکرنیکی ہدایت

  معمولی جرائم میں قید افراد کو شخصی ضمانت پررہاکرنیکی ہدایت

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کی تمام جیلوں میں معمولی جرائم میں بند قیدیوں کی شخصی ضمانت پر رہائی کی ہدایات جاری کی ہیں اس کا مقصد جیلوں میں قیدیوں کے بڑھتے ہوئے دباؤ کو کم کرنا ہے خانیوال سمیت صوبہ بھر (بقیہ نمبر40صفحہ7پر)

کی32جیلوں میں سینکڑوں ایسے قیدی ہیں جو معمولی جرائم میں بند ہیں اور ان کی ضمانت پر رہا کرنے کیلےء اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ جیلوں میں بند قیدیوں کا دباؤ کم سے کم کیا جاسکے۔

قید

مزید : ملتان صفحہ آخر