ایل ڈی اے سٹی ڈویلپمنٹ پارٹنر الفااسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو آصف ملک کی خوشدامن انتقال کر گئیں

  ایل ڈی اے سٹی ڈویلپمنٹ پارٹنر الفااسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو آصف ملک کی خوشدامن ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ایل ڈی اے سٹی ڈویلپمنٹ پارٹنر، الفااسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹومحمد آصف ملک کی خوشدامن قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں،مرحومہ کی نماز جنازہ آج 29جنوری بروز بدھ صبح 10بجے نزد سوئی گیس آفس گلبرک IIIلاہور میں ادا کی جائیگی تمام احباب سے شرکت کی اپیل ہے۔ برائے رابطہ نمبر: محمد آصف ملک 0321-8436802

انتقال

مزید : صفحہ آخر