بھارت کیخلاف قرار داد، گورنرپنجاب محمد سرور کا یورپی پارلیمنٹ کو خط

بھارت کیخلاف قرار داد، گورنرپنجاب محمد سرور کا یورپی پارلیمنٹ کو خط

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کیخلاف یورپی پار لیمنٹ میں قرارداد آنے کے بعد گورنر پنجاب چودھری سرور نے یورپی پارلیمنٹ کے 751 ارکان کو خط لکھا ہے۔تفصیلات کے مطابق گورنر سرور نے خط میں بھارتی شہریت قانون، کشمیریوں پر مظالم کیخلاف قرارداد جمع کروانے پر شکریہ ادا کیا۔خط میں کہا گیا ہے کہ بھارتی مظالم کیخلاف 30 جنوری کو قرارداد یورپی پارلیمنٹ میں منظوری کیلئے پیش کی جائیگی،یورپی اراکین پارلیمنٹ 30 جنوری کو قرارداد کی منظوری کیلئے اپنا کرداد ادا کریں۔
گورنر سرور کاخط

مزید :

صفحہ اول -