کراچی، یکم فروری تک درجہ حرارت 9 سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان

  کراچی، یکم فروری تک درجہ حرارت 9 سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں 29 جنوری سے یکم فروری تک کم سے کم درجہ حرارت نو سے گیارہ ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 29 جنوری سے یکم فروری تک کم سے کم درجہ حرارت 9سے 11 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان ہے۔ کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔ 2014 کے بعد کراچی میں اتنی طویل سردی ہوئی ہے۔

مزید :

صفحہ اول -