طالبان کا بغلان میں چیک پوسٹ پر حملہ، 9پولیس اہلکار ہلاک

طالبان کا بغلان میں چیک پوسٹ پر حملہ، 9پولیس اہلکار ہلاک

  



پل خمری(شِنہوا)افغانستان کے شمالی صوبہ بغلان میں ایک سیکورٹی چیک پوائنٹ پر رات گئے طالبان کے حملے میں کم از کم 9 افغان پولیس اہلکار جاں بحق اور 3 دیگر لاپتہ ہوگئے ہیں۔ یہ بات ایک مقامی عہدیدار نے منگل کے روز بتائی ہے۔

مزید : عالمی منظر