وزیراعظم سے آئی جی سندھ کی ملاقات،اپنے اوپر لگے الزامات پر بریفنگ

وزیراعظم سے آئی جی سندھ کی ملاقات،اپنے اوپر لگے الزامات پر بریفنگ
وزیراعظم سے آئی جی سندھ کی ملاقات،اپنے اوپر لگے الزامات پر بریفنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے آئی جی سندھ نے ملاقات کی،کلیم امام نے اپنے اوپرلگے الزامات پر وزیراعظم کو بریفنگ دی۔
نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے آئی جی سندھ کلیم امام نے وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات کی ،ملاقات میں سندھ کے امن وامان پر بات چیت ہوئی،ذرائع کاکہناہے کہ آئی جی سندھ نے اپنے اوپر لگے الزامات پر وزیراعظم کو بریفنگ دی،ذرائع کامزید کہناتھا کہ وزیراعظم عمران خان آئی جی سندھ کلیم امام کو اہم ٹاسک بھی دیں گے ۔