سونے کی قیمت میں کمی واقع ہو گئی

سونے کی قیمت میں کمی واقع ہو گئی
سونے کی قیمت میں کمی واقع ہو گئی

  



کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر سونے کی قیمت میں دو سو روپے کمی واقع ہو گئی جس کے بعد فی تولہ سونا 91 ہزار 200 روپے کا ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونا 171 روپے کمی سے 78190 روپے کا ہوگیا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور روپے کی قدر مستحکم رہی۔ڈالر آج 154.80 روپے میں فروخت ہورہا ہے جو کہ گزشتہ روز بھی اسی قیمت پر دستیاب تھا۔

مزید : بزنس