پٹرولیم ڈویژن کیلئے ایک ارب32 کروڑ 99 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈزجاری کر دئیے، وزارت منصوبہ بندی

پٹرولیم ڈویژن کیلئے ایک ارب32 کروڑ 99 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈزجاری کر دئیے، ...

  

اسلام آباد(اے پی پی):وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں پٹرولیم ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طورپر اب تک ایک ارب32 کروڑ 99 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے طرف سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے دوران اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے ایک ارب 78 کروڑ 61 لاکھ  روپے جاری کئے۔

مزید :

کامرس -