مردان،مضر صحت گھی اور ممنوعہ رنگ کے استعمال پر بیکری کو جرمانہ

مردان،مضر صحت گھی اور ممنوعہ رنگ کے استعمال پر بیکری کو جرمانہ

  

مردان (بیورورپورٹ) فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی مردان ڈویژن کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد آصف چمکنی اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد ابراہیم خان چاٹو چوک ہوتی میں ناقص صفائی اور مضر صحت گھی اور ممنوعہ رنگ کے استعمال پر ایک بیکری جرمانے کے بعد سیل کردیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -