جنوبی وزیرستان،وزیر اعلی  خیبر پختونخواہ کے احکامات  کی عدم عدولی بدستور جاری 

جنوبی وزیرستان،وزیر اعلی  خیبر پختونخواہ کے احکامات  کی عدم عدولی بدستور ...

  

ٹانک(نمائندہ خصوصی)جنوبی وزیرستان: وزیر اعلی خیبر پختونخواہ کے احکامات کی عدم عدولی بدستور جاری گزشتہ دس سالوں سے سٹینو ٹو ڈپٹی کمشنر کا تبادلہ عمل میں نہ لایا جاسکا، تفصیلات کے مطابق کچھ عرصہ قبل وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان نے دو سال تک  ایک عہدے پر ڈیوٹی دینے والے اہلکاروں کے تبادلوں کی احکامات جاری کیئے تھے لیکن جنوبی وزیرستان کے سٹینو ٹو ڈیٹی کمشنر کے عہدے پر براجمان سمیع اللہ گزشتہ دس سالوں سے مذکورہ پوسٹ پر تعینات ہیں اور ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان حکومت کی آنکھوں میں ڈھول جھونکتے ہوئے وزیر اعلی کے احکامات پر عملدرآمد نہ کرکے حکومتی پالیسی کی خلاف ورزی کررہے ہیں، ملک اے ڈی محسود نے اس زمن میں وزیر خیبر پختونخواہ اور دیگر زمدار حکام سے فوری طور پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -