تورڈھیر،کمشنر مردان کی کھلی کچہری،مسائل کے انبار لگ گئے 

تورڈھیر،کمشنر مردان کی کھلی کچہری،مسائل کے انبار لگ گئے 

  

 تورڈھیر نما ئندہ، کمشنر مردان منتظر خان کی تورڈھیر (صوابی) میں کھلی کچہری عوام نے شکا یا ت کے انبار لگا دئے کمشنر مر دان نے بعض مسا ئل فوری حل کر دئے جبکہ بعض مسا ئل حل کر نے کے لئے ہدا یا ت جا ری کر دی ڈپٹی کمشنر ضلع صوابی شاہد محمود، ADC گو ہر خان، اے سی لاہور،sp بنارس خا ن ڈی ایس پی لاہور تا ج  محمد خا ن اور جملہ محکماجا تہ کے ضلعی  اور تحصیل افسران سابقہ تحصیل نا ظم سہیل خا ن اور سابقہ ممبران، نا ظمین، کو نسلران، علا قے کے عوام بھی مو جود تھے  اس سلسلے میں بد ھ کی صبح میو نسپل کمیٹی تورڈھیر میں کھلی کچہری کا انعقاد ہوا  تلاوت قر آ ن پاک مو لا نا عبد الفتا ح نے کی جسکے بعد علا قے کے مختلف افراد نے پو لیس، واپڈا، ایریگیشن، پبلک ہیلتھ، ٹی ایم اے، پٹوار، اے سی لاہور، اور دیگر محکمہ جا ت کے خلاف اظہار کر کے شکا یا ت کے انبار لگا دئے سابقہ تحصیل نا ظم سہیل خا ن نے جملہ مہما نوں کو خوش امدید کہا اور مطا لبہ کیا کہ تورڈھیر تھا نہ کرا یہ کے مکان میں قائم ہے اس لئے تھا نہ تورڈھیر کے اپنی زمین خریدی جائے  اور وہاں تھا نہ کے لئے بلڈ نگ بنا یا جا ئے  تورڈھیر کے لطیف خا ن نے  کہا کہ تورڈھیر میں واپڈا  کی اوور بلنگ کا خا تمہ کیا جا ئے، تورڈھیر میں سو ئی گیس پا ئپ کی تنصیب کے لئے کھدا ئی سے خرا ب ہو نے والوں را ستوں کی جلد از جلد تعمیر و مر مت کی جا ئے، واٹر سپلا ئی کے بو سیدہ پا ئپوں کی جگہ نئے پا ئپ لگا ئے جا ئیں اور واٹر سپلا ئی پا نی کی تر سیل جا ری  کی جا ئے اور  جب تک پا نی کی سپلا ئی بحا ل نہیں ہو تی پا نی بل  نہ بھیجے جا ئیں، انھوں نے یہ بھی مطا لبہ کیا کہ اے سی لاہور دو کا ندا روں کو ما سک نہ ہو نے پر بھا ری جر ما نے لگا ر ہی ہے جبکہ پو لیس کے ذریعے ما سک نہ ہو نے پر دو کا ندا روں کو تنگ کیا جا رہا ہے اور دیگر مطا لبا ت پیش کئے جبکہ شیر بہادر بیکا نے مطا لبہ کیا کہ انھوں نے زمین کا ایک انتقال  کیا ہے لیکن پٹواری سر کا ر کی جو ڑ تو ڑ کی وجہ سے وہ انتقال غا ئب کیا گیا ہے سیفور سابقہ کو نسلر نے مطا لبہ کیا کہ ریت در نگوں سے  ٹریکٹر ٹرا لیوں کے ذریعے جو ریتی انکی زمینوں کے را ستوں پر لا ئی جا ر ہی ہے اس  سے وہ اور دیگر زمیندار شدید پریشان ہیں جبکہ شیر رخمان جلبئی نے کہا کہ گر لز ہا ئی سکول جلبئی میں 9 استا نیوں  کی کمی ہے اسے جلد از جلد  پورا کیا جا ئے جلبئی کے فہد شاہ  نے  جلبئی میں آ ئس کی فرو خت کا خا تمہ کر نے کا مطا لبہ کیا اور ریت در نگوں سے نا با لغ ٹریکٹر ٹرا لی ڈرا ئیو روں کے خلاف کا ر وائی کر نے کا مطا لبہ کیا اور کہا کہ اے سی لاہور کی ہدا یت پر علا قے کے چھو ٹے دو کا ندا روں کو پو لیس  کے ذریعے تنگ کیا جا رہا ہے سابقہ نا ظم متنی چنگن ون سا دہ انتظار نے واپڈا کی اوو بلنگ کا خا تمہ کر نے اور غریب عوام پر واپڈا کے بھا ری جر ما نے لگا نے کا سلسلہ بند کر نے کا مطا لبہ کیا جبکہ ایریگیشن نہروں کے ساتھ دو نوں اطراف سر کا ری شا ہرا وں پر تجا وزات خا تمہ کیا جا ئے  جبکہ تورڈھیر کے بہار علی نے کہا کہ وہ قر آ ن پا ک پر حلف اٹھا تے ہیں کہ پو لیس نے ان پر منشیات کا جھو ٹا مقد مہ بنا یا ہے جبکہ با بو سلطا ن نے کہا کہ تورڈھیر میں  سر شام ہو نے والی ڈ کیتی کی واردا توں سے امن و امان کی صو ر تحا ل خرا ب ہو چکی ہے لیکن ڈکیتی کی واردا ت کے بعد ڈکیتی ملزمان جلد از جلد گر فتا ری ممکن بنا ئی جا تی لیکن سابقہ SHO کو تبدیل کر دیا گیا اس مو قع پر دیگر افراد نے بھی خطا ب کیا جنھوں نے تورڈھیر میں صفا ئی کی صو ر تحا ل بہتر بنا نے کا مطا لبہ کیا اس مو قع پر کمشنر مر دان نے بعض مسا ئل کے حل کے فو ری اقداما ت کئے جبکہ بعض مسا ئل کے حل کے لئے انھوں نے کمیٹیاں قائم کی جبکہ بعض مسا ئل کو جلد از جلد حل کر نے کی یقین دہا نی کرا ئی کھلی کچہری صبح سے سہ پہر تک جا ری رہی جبکہ کمشنر کے اعلیٰ اوصا ف و کردار پر اہلیا ن علا قہ نے کمشنر کو زبر دست الفاظ میں خرا ج تحسین پیش کیا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -