نیلو فر اقبال کے افسانوں پر مشتمل کتاب ”سیاہ سونا“شائع 

نیلو فر اقبال کے افسانوں پر مشتمل کتاب ”سیاہ سونا“شائع 

  

لاہور(سٹی رپورٹر) افسانہ نگار و ادیب نیلوفر اقبال کے افسانوں پر مبنی کتاب ”سیاہ سونا“شائع ہو گئی۔کتاب کے ہر افسانے میں انہوں نے مختلف پہلوؤں کو مدنظر رکھا ہے جس سے شائقین کے پڑھنے کا تجسس بڑھتا ہے۔دیدہ زیب ٹائٹل اور نفیس کاغذپر شائع ہونے والی افسانوں کی اس کتاب میں افسانوں کو اس خوبصورتی کے ساتھ سمویاگیا ہے کہ قاری ایک ایک سطر میں مصنفہ نیلو فراقبال کے ساتھ خود کو سفرکرتے محسوس کرتا ہے، یہ کتاب لاہور سمیت ملک بھرکی مختلف بکس شاپس پردستیاب ہے۔ان کی یہ تیسری کتاب ہے اس سے قبل”گھنٹی“ اور ”سرخ دھبے“ نامی افسانوں نے کافی شہرت حاصل کی تھی۔  

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -