ڈاکٹر ساجد اقبال آج جامعہ مسجد سید مودودی انسٹی ٹیوٹ میں خطبہ جمعہ دینگے
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ممتاز عالم دین د ا نشو ر ڈاکٹر ساجد اقبال آج جامعہ مسجد سید مودودی انسٹی ٹیوٹ میں خطبہ جمعتہ المبارک دیں گے،خطبہ ایک بجے شروع ہو گا،جماعت پونے دو بجے کھڑی ہو گی جس میں شہری کثیر تعداد میں شرکت کریں گے۔