پی ایس 88 ملیر میں ضمنی انتخاب، 25 پولنگ سٹیشنز انتہائی حساس قرار

  پی ایس 88 ملیر میں ضمنی انتخاب، 25 پولنگ سٹیشنز انتہائی حساس قرار

  

کراچی (این این آئی) ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر سید ندیم حیدر نے کراچی کے پی ایس 88 ملیر میں ہونیوالے ضمنی انتخاب کیلئے 25 پولنگ سٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دے دیا ہے جہاں سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں گے۔حساس ترین پولنگ میں سٹیشن بھٹائی آباد، ایئر پورٹ، طارق بن زیاد سوسائٹی، گلشن عمیر اور دیگر شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ حلقے میں مجموعی طور پر108 پولنگ سٹیشن بنائے گئے ہیں۔

 ضمنی انتخاب

مزید :

صفحہ آخر -