سعودی عرب نے اقامہ رینول فیس قسطوں میں جمع کرانے کی سہولت دیدی

  سعودی عرب نے اقامہ رینول فیس قسطوں میں جمع کرانے کی سہولت دیدی

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سعودی حکومت نے خارجی افراد کو اقامہ کی رینول سالانہ بنیادوں پر کرانے کی بجائے چار اقساط میں کرانے کی سہولت فراہم کر دی،اس سے پہلے سالانہ رینول فیس 13 ہزار روپے ایک ساتھ جمع کرانا پڑتی تھی اب 3ماہ بعد تجدید ممکن ہو سکے گی،اس کے لیے فیس بھی ایک ساتھ جمع کرانے کی مشکل بھی ختم ہو گئی،اقامہ ہولڈر کے مطالبے پر سعودی وزارت داخلہ نے قدم اٹھایا،اقامہ ہولڈر کو ایک ساتھ اکٹھی رقم جمع کرانے میں مشکل پیش آتی تھی۔

 رینول فیس

مزید :

صفحہ آخر -