شہر کے 4تھانوں میں  نئے ایس ایچ اوز تعینات

شہر کے 4تھانوں میں  نئے ایس ایچ اوز تعینات

  

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز لاہوراشفاق خان نے 4 تھانوں میں نئے ایس ایچ اوز تعینات کر دیئے۔ پولیس لائنز سے انسپکٹرطارق علی ایس ایچ او تھانہ ریس کورس،پولیس لائنز سے سب انسپکٹرمحمد حمزہ نوازایڈیشنل ایس ایچ اوگارڈن ٹاؤن،ایس ایچ اوشاہدرہ انسپکٹر محمد نوازایس ایچ اومستی گیٹ، ایڈیشنل ایس ایچ او گارڈن ٹاؤن سب انسپکٹر ناصر حمید ایڈیشنل ایس ایچ او شاہدرہ تعینات جبکہ ایس ایچ اوریس کورس انسپکٹر منصور احمداورایس ایچ او مستی گیٹ انسپکٹر محمد علی کو لائنز حاضرکیا گیا۔

مزید :

صفحہ آخر -