نیب کا ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل  کی رپورٹ کا خیر مقدم

   نیب کا ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل  کی رپورٹ کا خیر مقدم

  

 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)قومی احتساب بیورو (نیب) نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کا خیر مقدم کیا ہے۔نیب اعلامیے میں کہا گیا کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے چیئرمین نیب کی کاوشوں کا ذکر کیا، چیرمین نیب کی غیرمعمولی کوششوں سے2 سال میں 363 ارب روپے برآمد کیے گئے

خیر مقدم

مزید :

صفحہ آخر -