سینیٹ انتخابات، پیپلزپارٹی نے تیاریاں تیز کردیں 

  سینیٹ انتخابات، پیپلزپارٹی نے تیاریاں تیز کردیں 

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیپلزپارٹی نے سینیٹ انتخابات کے لیے تیاریاں تیز کردیں، پارٹی امیدواروں سے درخواستیں یکم فروری کے بعد طلب کرے گی جبکہ انٹرویوز 10 تاریخ کے بعد ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ الیکشن کے لیے پیپلزپارٹی کے امیدواروں کے انٹرویوز10فروری کے بعد ہوں گے، پیپلزپارٹی سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا سے امیدوار نامزد کرے گی۔پیپلزپارٹی سندھ سے7جنرل اور 2ٹیکنوکریٹ نشستوں پر امیدوار نامزد کرے گی۔اسی طرح پی پی سندھ سے2خواتین کی نشستوں پر امیدوار نامزد کرے گی۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں پیپلزپارٹی ہم خیال جماعتوں کے ساتھ اتحاد بنائے گی۔

 ہوٹل میں چار ریسٹورنٹس اور کانفرنس روم ہیں۔اس کے علاوہ بینکوئٹ ہال بھی ہے۔لیجنڈ اسلام آباد میں ہر سہولت سے آراستہ آڈیٹوریم بھی ہے جس کی گنجائش 400افراد ہے۔لیجنڈ ہوٹل اسلام آباد کے وسط میں واقع ہے۔یہ علاقہ کاروباری حب کی حیثیت رکھتا ہے جبکہ ہوٹل میں ریزرو پارکنگ کی سہولت موجود ہے جہاں سیفٹی اور سکیورٹی کا خصوصی انتظام ہے۔ہوٹل میں جدید طرز کے ایک جمنازیم کی سہولت بھی موجود ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -