سیشن کورٹ سکیورٹی اہلکاروں کی کارروائی پیشی پر آئے ملزم سے اسلحہ برآمد
لاہور(کرائم رپورٹر)سیشن کورٹ سیکورٹی پر مامور اہلکاروں کی کارروائی، پیشی پر آئے ملزم سے اسلحہ برآمد، ملزم سے پسٹل چار میگزین اور 60 گولیاں برآمد کر کے مقامی پولیس کے حوالے کر دیا۔
سیشن کورٹ پیشی پر آئے ملزم سے اسلحہ برآمد قتل کے مقدمہ میں پیشی پر آئے ملزم قاری انعام رحیم سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ ملزم کو تھانہ اسلام پورہ منتقل کر کے مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا۔