لاہور سمیت صوبہ بھر میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی

لاہور سمیت صوبہ بھر میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی

  

  لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)پنجاب حکومت نے پتنگ بازی سے متعلق اہم نوٹیفکیشن جاری کردیا، لاہور سمیت صوبہ بھر میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی، آرڈیننس 2001 کی دفعات کے تحت پتنگ بازی کے خلاف قانونی کارروائی بھی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے بسنت کے متعلق غلط معلومات پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کیلئے اب باقاعدہ تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے۔ 

پنجاب بھر میں بسنت منانے پر مکمل پابندی عائد ہوگی۔ محکمہ داخلہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کسی کو بھی پنجاب میں پتنگ بازی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

مزید :

علاقائی -