کوآپریٹو بنک نے لاہور جمخانہ کرکٹ کلب کو شکست دیدی

 کوآپریٹو بنک نے لاہور جمخانہ کرکٹ کلب کو شکست دیدی

  

لاہور (پ ر) پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ نے پریکٹس میچ جو لاہور جمخانہ کلب کے ساتھ جمخانہ کلب گراؤنڈ میں کھیلا گیا کوآپریٹو بینک نے مقررہ 40 اوورز میں 329رنز 7کھلاڑی کے نقصان پر بنائے جواب میں لاہور جمخانہ کرکٹ کلب نے 280 رنز 8 کھلاڑی کے نقصان پر بنائے کوآپریٹو بینک کرکٹ ٹیم نے 49 رنز سے یہ میچ جیت لیا۔ کوآپریٹو بینک نے پہلے کھیلتے ہوئے 40 اوورز میں 7 کھلاڑیوں کے نقصان پر329 رنز بنائے جمعہ خان 137، محمد فیصل 50، آصف 48اور حسیب نے 47 رنز بنائے۔ 

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -