کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کی گرفت مضبوط ہے، معین خان

 کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کی گرفت مضبوط ہے، معین خان

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے کہا کہ آج پاکستان کی ٹیم اگر جلد جنوبی افریقن بیٹسمینوں کو آؤٹ کرنے میں کامیاب ہوگئی تو پاکستان کے لئے یہ ٹیسٹ جیتنا مشکل نہیں ہوگا اس وقت ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی گرفت مضبوط ہے اور اب باؤلر ز کی ذمہ داری ہے کہ وہ آج عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کریں اور مہمان ٹیم کو بڑا سکو ر کرنے سے روکنے میں کامیاب ہوسکیں پاکستان کی گرفت میچ پر مضبوط ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -