ٹی10 لیگ، افتتاحی میچ میں مراٹھا عریبین فاتح

 ٹی10 لیگ، افتتاحی میچ میں مراٹھا عریبین فاتح

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(سپورٹس رپورٹر) یو اے ای میں ٹی 10 کرکٹ لیگ کا میلہ سج گیا ایونٹ کے پہلے میچ میں مراٹھا عریبین نے ناردرن واریئرز کو5 وکٹو ں سے شکست دیدی ناردرن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 2 وکٹوں پر127 رنز بنائے فاتح ٹیم نے ہدف 5 وکٹوں پر پورا کرلیاعبدالشکور نے 73 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔