سینٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کیلئے آئینی ترمیم درکار ہے، چیف الیکشن کمشنر 

  سینٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کیلئے آئینی ترمیم درکار ہے، چیف ...

  

 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے زریعے کرانے کیلئے آئینی ترمیم درکار ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ الیکشن کمیشن نے آئین اور قانون کی بات کی ہے انہوں نے کہاکہ کوئی بھی ہماری رائے سے اختلاف کر سکتا ہے۔ انہوں نے کاہکہ سینٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے زریعے کرانے کے کیئے لیئے آئینی ترمیم درکار ہے۔ 

چیف الیکشن کمشنر 

مزید :

صفحہ اول -