وزیراعلیٰ سے سماجی رہنما غوث بخاری کی ملاقات‘ اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیراعلیٰ سے سماجی رہنما غوث بخاری کی ملاقات‘ اہم امور پر تبادلہ خیال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
میر پوربھاگل (نامہ نگار) سماجی رہنماء سید شہباز غوث بخاری نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار سے انکی رہائش گاہ پرملاقات کی‘ علاقہ کی سیاسی صورتحال پر خصوصی گفتگوہوئی اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب تاریخ کے بہترین دور سے گزرہا ہے اور ترقیاتی منصوبے تیزی سے مکمل کیے جا رہے ہیں عثمان بزدار نے کہا وفاقی وزیر مملکت میاں شبیر(بقیہ نمبر4صفحہ 6پر)
 علی قریشی کی پرپوزل پر تحصیل چوک منڈا کا قیام جلد عمل لایا جارہا ہے جو فائنل سٹیج پر ہے شہباز غوث بخاری نے کوٹ ادو کمیٹی و شہر میں درپیش مسائل پر تفصیلی بریفنگ دی جس پر عثمان بزدار نے کہا کوٹ ادو میونسپل کمیٹی کو درپیش مسائل پر فوری طور پر حل کیے جائیں گے سردار عثمان خان نے کہا جو افیسرکام نہیں کریں گے وہ گھر جائیں گے اور تحریک انصاف کی حکومت اداروں کو مضبوط کرنے میں اہم اقدامات کر رہی ہے وزیراعلیٰ پنجاب نے شہباز غوث بخاری کے سماجی کاموں کی تعریف کی اور شاباش دی سید شہباز غوث بخاری نے کہا کوٹ ادو شہر میں سیوریج و صفائی کے مسائل اور بے ہنگم ٹریفک و ناجائز قبضوں اور اداروں میں بے جا مداخلت اور کوٹ ادو انڈسٹری کیپکو،پارکو میں مقامی نوجوانوں کو کوٹہ مختص پر تفصیلی گفتگو ہوئی جسے انشاء اللہ فوری حل کیا جارہا ہے.۔
ملاقات