معاشرتی ترقی کیلئے اہل قلم کا کردار اہم ہے‘چوہدری سرور 

معاشرتی ترقی کیلئے اہل قلم کا کردار اہم ہے‘چوہدری سرور 

  

ملتان (پ ر)  معاشرتی ترقی کے لئے اہل قلم کا کردار اہم ہے اہل قلم معاشرے کا اہم ستون ہیں معاشرتی تفریق کے خاتمے سے ترقی کی راہیں کھلیں گی ملتان کا دورہ جلد کروں گا ملتان تہذیبی زندگی کا اعلی نمونہ ہے اپنی تاریخ کا علمبردار شہر ہے ان خیالات کا اظہار گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے معروف کالم نگار سماجی رہنما اینکر پریزینٹر عامر شہزاد صدیقی سے گورنر (بقیہ نمبر5صفحہ 6پر)

ہاس لاہور میں ایک خصوصی ملاقات میں کی. اس موقع پر عامر شہزاد صدیقی نے کہا کہ ملتان کے دانشوروں اور اہل علم نے دنیا بھر میں اپنا مقام بنایا ہے۔

چوہدری سرور

مزید :

ملتان صفحہ آخر -